171717

مردان :شوہرکےہاتھوں بیوی قتل،ملزم فرار

ویب ڈیسک(مردان )بغدادہ میں شوہر نے پریشر ککر بیوی کے سر پر مارکر قتل کرڈالا ہے۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کے رہنماء سید ظفر علی شاہ سے پڑانگ ماجوکی کے وفد کی ملاقات

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ زبانی تکرار پر پیش آیا۔ ہے ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا ہے،مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی ۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی