Untitled 1 511

ڈی جی پی ڈی اے عمارہ خان کا راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں نام آنے پر وزیراعلی کا ایکشن

ویب ڈیسک (پشاور): ڈی جی پی ڈی اے عمارہ خان کا راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں نام آگیا، زرائع کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب کر لی، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا وزیر اعلی کو ڈی جی پی ڈی اے عمارہ خان کے رنگ روڈ اسکینڈل میں ملوث ہونے کے بارے میں آج تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

مزید پڑھیں:  لاہورمیں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ جاری،ایک اور اہلکار نشانہ بن گیا

رنگ روڈ اسکینڈل میں ڈی جی پی ڈی اے عمارہ خان کا کتنا کردار رہا، قصور ثابت ہونے پر وزیر اعلی ایکشن لیں گے، ڈی جی پی ڈی اے عمارہ خان اس سے قبل ڈی جی راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی رہیں ہیں، عمارہ خان فروری میں ڈی جی پی ڈی اے تعیناتی ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:  پی پی پارلیمنٹیرین کی صدارت سے صدر آصف زرداری مستعفی