559369 39584309 1

بیت المقدس کے ریت کا زرہ بھی فلسطینی یہودیوں کو دینے کے لئیے تیار نہیں- سراج الحق

ویب ڈیسک (پشاور): امیر جماعت اسلامی سراج الحق القدس میلین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کے ریت کا زرہ بھی فلسطینی یہودیوں کو دینے کے لئیے تیار نہیں،اسرائیل کے ساتھ چھ لاکھ 43 ہزار افواج ، 83 لاکھ یہودی ہے،اسرائیلی افواج ہمارے مسجد اقصی میں مسلمانوں پر حملہ اور ہوتا ہے،چند قراردادوں کے علاوہ عالم اسلامی نے بے عرتی کا چادر اڑا تھا، عالم اسلام کی اپنی فوج بیت المقدس کے لئیے کافی ہے،مسلمان امریکہ کی طرف نہ دیکھےوہ افغانستان میں شکست کھا چکے ہیں،عزا کی آبادی کے لئیے مسلمان ممالک فنڈ قائم کرے،بیت المقدس پر حملہ اسلام آباد پر حملہ تصور کیا جائے گا،انڈیا کے ساتھ امارات میں خفیہ مزاکرات ہو رہے ہیں،عمران خان کے ہوتے ہوئے مقبوضہ کشمیر انڈیا نے ہڑپ کردیا،بیت المقدس و کشمیر کی آزادی تک ہماری جنگ جاری رہے گی،افغان عوام کو یقین دلاتا ہو کہ اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال کی اجازت نہیں دینگے، پرویز مشرف سے ابتک امریکہ کو ہوائی اڈے دینے کی باتیں ہورہی ہے پارلیمنٹ میں پیش کئیے جائے،امریکہ مفادات کے لئیے آج بھی قبائلی علاقوں میں کئی جگہوں پر کام جاری ہے،عمران خان کو لانے والوں سے کہنا چاہتا ہو کہ پرویز مشرف دور یا نئیے معاہدے کئیے تو اگلا پڑاؤ اسلام آباد ہوگا.

مزید پڑھیں:  ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی گئی