kpk assembly

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی

ویب ڈیسک (پشاور): اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے، شوکت یوسفزئی اور خوشدل خان نے ایک دوسرے کے لیڈرز کو چور ڈاکو قرار دیا۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اسمبلی ہے کوئی چوک یادگار نہیں، اپوزیشن ایسا الزام نہ لگائے۔

مزید پڑھیں:  رافیل نڈال کی ٹینس کورٹ میں واپسی، میڈرڈ اوپن کا فاتحانہ آغاز

نگہت اورکزئی نے مزید کہا کہ کورونا خریداری کے دوران اڑھائی ارب کی کرپشن ہوئی، آڈٹ اعتراضات نے کرپشن بے نقاب کی ہے۔

مزید پڑھیں:  معاشی صورتحال میں بہتری اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

خوشدل خان نے کہا کہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، خوشدل خان نے شوکت یوسفزئی کو چور کہا، پھر شوکت یوسفزئی کا خوشدل خان کو جواب کے آپ کی طرح چور نہیں۔