Wapda 1

پشاور:احتجاجی ملازمین کااپنےمطالبات کےلیےوپڈاہاوس میں دھرنا جاری

ویب ڈیسک(پشاور)واپڈ ملازمین اپنے مطالبات کےلیےوپڈاہاوس میں دھرنا کےلیےبیٹھ گئے۔

نورالامین حیدرزائی صوبائی سیکرٹری آل پاکستان ہائیڈرورکرزیونین خیبرپختونخوا کے مطابق واپڈکےاندر14ہزارآسامیاں خالی ہیں،ان پربھرتی مکمل کرے،واپڈاکےاندرسیاسی مداخت کوختم اوربجلی چوری کےخلاف کاروائی کرتےوقت تحفظ دیاجائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد

انہوں نے مزید کہا کہ سٹاف کی کمی کی وجہ سےبجلی مرمت کےدوران حادثات معمول بن چکےہیں۔صوبائی اسمبلی قراردادیں پاس کرنےکےباوجودوزیرتوانائی کی جانب سےبھرتیاں نہیں ہورہی ہے،وقت پردھرناکی جگہ تبدیل اورلائحہ عمل تیارکیاجائے گا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے