7ca74b0d 6762 4623 84ab 185e93bec6fb

بونیر ،عوامی نیشنل پارٹی کا لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف احتجاج

ویب ڈیسک (بونیر) عوامی نیشنل پارٹی کا بد امنی، ناروا لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی ۔امن ہر معاشرے کیلیے پہلا جز ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ،گورنر فیصل کریم کنڈی

اس حوالے سے مظاہرین کا کہنا تھا کہ آئینی حقوق ریاست میں بحال نہیں ہے، جانی خیل جیسے واقعات پورے صوبے میں پھیلتی جارہی ہے۔پختون بیلٹ پر جاری بد امنی کو روکا جائے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی لانے پر غور