3333J

چارسدہ کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (چارسدہ)،چارسدہ تحصیل تنگی کے علاقوں آبازئی زیارت کلے،دامان، وعیر ہ کے عوام بجلی کی ناروا عیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر واپڈا حکام کے خلاف شدید نعرہ بازی کر رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  جمرود،علاقہ شاہ کس میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل، مقدمہ درج

مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کے تاروں میں بھی پلے کارڈز اور پتلے آویزاں کئے ہیں کہ اب بجلی کے تاروں پر جمناسٹک کھیلیں گے ۔مظاہرین نے سڑک کے اوپر احتجاجی کیمپ لگا کر کر کے لوڈشیڈنگ مطالبہ کر رہے ہیں ۔روڈ بلاک کی باعث تمام بڑی چھوٹی گاڑیاں سڑک کے اوپر کر دی ہے جبکہ منڈا ڈیم کو جانے والی بڑی بڑی گاڑیاں بھی سڑکوں پر کھڑے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو