1775441 accident 1565590476

گبین جبہ میں سیاحوں کی جیپ کھائی میں گرنے سے دو بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک(سوات): مٹہ کے علاقے گبین جبہ میں سیاحوں کی جیپ گہری کھائی میں گرنے سے دو بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی تقرری،حکومت اور فضل الرحمان رابطہ ٹوٹ گیا