images 101

پشاور:بارش اورٹھنڈی ہواؤں کا راج آج بھی رہے گا

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔پشاور میں آج سہ پہر کے بعد بارش کا امکان ہے اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چلیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹے تک بارش اور تیز ہوائیں چلیں گی،گزشتہ 24گھنٹے کے دور ان سب زیاد بارش اپر دیر میں 13ملی میٹر ریکارڈ جبکہ بالاکوٹ میں 6اور تیمر گرہ میں 4ملی میٹربارش ہوئی ہےبارش کے بعد صوبہ بھر میں گرمی کی شدت میں کمی ،پشاور میں پارہ 46سے 38درجے سینٹی گریڈ تک گرگیا۔

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم