rescue1122

بنوں:دوفریقین کےمابین تصادم،2افراد زخمی

ویب ڈیسک(بنوں)بنوں جنرل بس اسٹینڈ میں دو فریقین کے مابین تصادم کے نتیجے میں سول ڈیفنس چیف وارڈن نافد سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے 5افراد جاں بحق،8زخمی

ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ وجہ عداوت فریقین کے مابین بس اسٹینڈ پر تنازعہ بتایا جارہاہے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش