7b479513 2149 480d 81ba 5ffb97bb38cd

انسداددھشت گردی عدالت نےنیشنل بینک منیجرخاوررشید قتل کیس کافیصلہ سنادیا

ویب ڈیسک(سرگودھا) انسداددھشت گردی عدالت نے نیشنل بینک منیجر خاور رشید قتل کیس کافیصلہ سنادیا۔

مزید پڑھیں:  ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق ملزم گارڈاحمدنوازسوھاکومجموعی طور2بارسزائےموت اور12سال قید11لاکھ٥٠ہزارروپےجرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  ملک میں انارکی نہیں چاہتے، عدم تشدد کی پالیسی زیادہ طاقتور ہے، اسد قیصر

واضح رہےگارڈنےتوہین رسالت کا جھوٹا الزام لگا کر 4نومبر2020کو خاور رشید کو قتل کیا تھا۔