police shaheed

مردان:دہشت گردوں کی فائرنگ سےزخمی سپاہی شہید

ویب ڈیسک (مردان)مردان دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی سپاہی شہید ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بابوزئی میں 28مئی کے دن دہشتگردوں کی’فائرنگ سے زخمی ہونے والا سپاہی منیر خان شہید ہو گیا ہے۔ منیرخان کراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے اورآج زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ذندگی کی بازی ہار گئے۔شہید کو آبائی گاؤں سپیلونو ڈھیری/ ھاتھیان تحصیل تخت بھائی میں سپرخاک کیا جائےگا۔

مزید پڑھیں:  ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب
مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گھریلو تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ، ایک جاں بحق

یاد رہے 28 مئی کی رات کو دھشتگردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل اسرار خان نےموقع پر جامِ شہادت نوش کی تھی ۔