firing on pajagi road

پجگی روڈ پر شمع سینما کے قریب فائرنگ۔ فائرنگ سے 20 سالہ فیاض زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): پجگی روڈ پر شمع سینما کے قریب فائرنگ، فائرنگ سے 20 سالہ فیاض زخمی، ورسک روڈ کے رہائشی فیاض کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے زخمی فیاض کی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مجروح فیاض کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کی پشت پناہی کر رہی ہے، ہوش میں آنے کے بعد ملزمان کو پہچان لیا لیکن پولیس کارروائی نہیں کر رہی، پولیس نے میرے دوستوں کو ہی گرفتار کر کے تشدد کیا۔

مزید پڑھیں:  صوبائِی کابینہ اجلاس، قابل طلبا کو مفت تعلیم اور گندم خریداری کی منظوری