Protest again laodshading on warsak road

پشاور : ورسک روڈ پر بجلی کی ناروا لوڈشیڈدنگ کیخلاف سراپا احتجا ج

ویب ڈیسک (پشاور) ورسک روڈ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا پارا ہائی ہو گیا ۔پیر بالا چوک ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ چوبیس گھنٹوں میں اٹھارہ اور بیس گھنٹے بجلی نہیں ہوتی، مشتعل ہجوم احتجاجی عوام کا حکومت اور واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گھروں اور مساجد میں پانی ختم ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش