protest

پی آئی اےبلڈنگ میںمسافروں کاشدید احتجاج

ویب ڈیسک(پشاور)بیرون ملک جانے والے سینکڑوں مسافر وں کاٹکٹیں کینسل ہونے پر پی آئی اے بلڈنگ پشاور صدر میںشدید احتجاج،مسافروں کا کہنا ہے کہ 60سے 70ہزار روپے مہنگی ٹکٹیں خریدی ہیں لیکن کنفرم ٹکٹ کو نامعلوم وجوہات پر کینسل کیا گیا ہے، اورسیز پاکستانی اس صورتحال میں شدید ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں،بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے بلڈنگ میں اس وقت سینکڑوں مسافر جمع ہیں ۔

مزید پڑھیں:  بچے فروخت کرنے کی ویڈیو پر کمشنر پشاور کانوٹس،بیروزگار نوجوان کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان کردیا