bus-stands-selld-covid-19

پشاور میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر متعدد اڈے سیل

پشاور (ویب ڈیسک): کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ہوئے، ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر لاہور بس اڈہ، نیازی ایکسپرپس، جنرل بس سٹینڈ حاجی کیمپ اڈہ سیل کردیا، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 بڑی گاڑیاں چالان اور پرمٹ کینسل کردیے۔

مزید پڑھیں:  سیاحت پہلی ترجیح، ایکو ٹوارزم کے فروغ کیلئَے پلان تیار کیا جائے، علی امین گنڈاپور