The Board of Education swat has announced the results of the annual Matriculation and Intermediate examinations

سوات نےمیٹرک کےامتحان میں پشاورکاریکارڈ برابر کردیا

ویب ڈیسک ( سوات )تعلیمی بورڈ نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا،انٹرمیڈیٹ میں پری میڈیکل گروپ کے چارطلبہ نے 1098نمبرلے کر پہلی پوزیشن حاصل کی تین طلبہ 1076 نمبرلے کردوسری پوزیشن پر رہے جبکہ چار طلبہ1074 نمبر حاصل کرکےتیسری پوزیشن کے حقدار ٹھہرے ۔

مزید پڑھیں:  ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، مزید نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا

یہ بھی پڑھیں :پشاوربورڈ کےتحت میٹرک اورانٹرمیڈیٹ نتائج کااعلان

میٹرک کے سالانہ امتحان میں پانچ طلبہ 1098 نمبر حاصل کر کے مشترکہ طور پرپہلی پوزیشن پر رہے۔اسی طرح 1096 نمبر کے ساتھ پانچ طلبہ نے دوسری پوزیشن جبکہ پانچ ہی طلبہ نے 1094 نمبر حاصل کرکے بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  عالمی سطح پر غزہ میں دریافت اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ