بدرمنیر

بدر منیر کی برسی کل منائی جائے گی

ویب ڈیسک :بدرمنیر کی برسی کل پیرکو منائی جائے گی ۔پشتو فلموں کے معروف اداکار بدر منیر کی 13سال قبل لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔

بدرمنیرکوپاکستانی پشتوفلموں کادلیپ کمارکہاجاتاتھا۔انہوں نےاپنےکیرئیرکےدوران 650کےقریب پشتو،پنجابی اوراردو فلموں میں کام کیاجن میں 150 اردواورپنجابی فلمیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے

یہ بھی پڑھیں:اللہ تعالی نے میری ہر خواہش پوری کی ؛ عرفان کھوسٹ

بدرمنیرکی پہلی پشتوفلم یوسف خان ،شیربانوکراچی میں بنی اورریلیز ہوئی۔لوک پشتوداستان پر مبنی یہ فلم بھرپورکامیاب رہی، فلم کےہدایتکارعزیز تبسم اورہیروئن یاسمین خان تھی ۔

مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا

بدر منیرکےوالدین بدین گائوں کی ایک مسجد میں پیش امام تھے۔

بدر منیر کو پاکستانی پشتو فلموں کا دلیپ کمار کہا جاتا تھا۔