ہالی ووڈ فلم دی نارتھ مین

ہالی ووڈ فلم ”دی نارتھ مین ”کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ مووی دی نارتھ مین کا ٹریلرجاری کردیا گیا، فلم 22 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔یہ فلم 10ویں صدی کے دوران آئس لینڈ میں رونما ہوتی ہے اور اس میں املیتھ نامی وائکنگ شہزادے کی پیروی کی گئی ہے جس کا کردار سکارسگارڈ نے ادا کیا ہے جو اپنے والد کنگ ہوروینڈل (ہاک) کے قتل ہونے کے بعد انتقام کی تلاش میں نکلتا ہے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

یہ بھی پڑھیں:ساتھی اداکارہ نے شاہد کپور کو زوردار تھپڑ رسید کردیا

یہ ایک کہانی ہے جو املیتھ (سکارسگارڈ) کی آنکھوں سے سنائی گئی ہے، جو اپنے چچا فجولنیر (کلیز بینگ) کے ہاتھوں اپنے والد، کنگ اورونڈیل (ایتھن ہاک) کے قتل کا گواہ ہے۔ فلم 22 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا