\اسلام آباد:ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا. وزیر اعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے .آج ہونے والے اجلاس میں لاک ڈان میں توسیع یا نرمی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا ۔رابطہ کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں وفاق اور صوبوں نے لاک ڈان سے متعلق یکساں پالیسی پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments