چتران :ضلع اپر چترال میں پہلا کورونا وائرس کیس سامنے آگیا .ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان الدین کے مطابق متاثرہ شخص کو قرنطینہ میں رکھاگیا تھا . ٹسٹ پازیٹیو آنے پر آئسولیشن منقل کردیا گیا. ایڈی سی اپر چترال متاثرہ شخص کے گھر کو قرنطینہ ڈکلئیر کردیا گیا.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments