سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس ، سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔اس حوالے سے سلیمان شہباز کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے لوگوں کو گرفتار کرنے کی منصوبہ بندی کی جاتی رہی ہے 4 سال عمران خان نے ملک کے ساتھ کھیل تماشہ کیا،انہوں نے کہا کہ عمران خان کے کھیل تماشے کو سب نے دیکھا ،سلیمان شہبازشہزاد اکبر عمران خان کے کہنے پر انگلینڈ کے چکر لگاتے رہے۔

مزید پڑھیں:  چینی صدر 5سال بعد سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے