ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ویب ڈیسک:پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری ہے
آج کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے
گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 5 پیسے کم ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی تھی انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 224 روپے 70 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا