رکی پونٹنگ، آسٹریلیا کے کامیاب ترین کپتان

آسٹریلیا کے کامیاب ترین کپتانوں میں رکی پونٹنگ سرفہرست ہیں جنہوں نے آسٹریلیا کو دو مرتبہ عالمی کپ میں فتح یاب کیا ہے۔ رکی پونٹنگ نے دو مرتبہ ورلڈ کپ اور دو مرتبہ چیمپیئن ٹرافی کا ٹائٹل جیتا ہے۔ آسٹریلیا کی قیادت اور نمائندگی کرتے ہوئے 230 ون ڈے میچز کھیلے ہیں جن میں 165 میں کامیاب ہوئے ان کی جیت کی اوسط 76.14 فیصد رہی اسی طرح ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے 77میچ کھیلے جس میں 48 میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی اور ان کی جیت کی اوسط 62.33 فیصد رہی۔

مزید پڑھیں:  عالمی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار