باجوڑ نامعلوم افراد کی فائرنگ

لکی مروت فائرنگ، ایک شخص قتل، ملزمان فرار

لکی مروت: ضلع لکی مروت میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے حمید آباد میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فرہاد المعروف پہلوان نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزمان واردات کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق