چچا کے ہاتھوں بھتیجا قتل

صوابی، زبانی تکرار پر چچا کے ہاتھوں بھتیجا قتل

صوابی: ضلع صوابی کے علاقے مانیری بالا گاڑ میں زبانی تکرار پر سنگدل چچا نے اپنے بھتیجے پر فائر کھول کر اس کی زندگی کا چراغ گل کر دیا، مقتول کے ہاتھوں قتل ہونے والے بھتیجے کی نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی، ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے