پاکستان سٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1774 پوائنٹس گر گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے، 100 انڈیکس 1774 پوائنٹس گر گیا۔
ویب ڈیسک: آج کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1242 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 2 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ تین سیشنز کے دوران اب تک 2400 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے اور سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث شرح سود بڑھنے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے پسپا