haleema

ارطغرل غازی کی ”حلیمہ سلطان” پاکستان آنے کی خواہشمند

دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ میں  ’حلیمہ سلطان‘ کا مقبول کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک نے اپنے مداحوں سے ملاقات کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسراء کے پاکستانی مداح ان کی پوسٹس پر ردعمل دے کر ان کے کام کو سراہ رہے تھے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی