افغان شہریوں کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ویب ڈیسک: پاکستان سے رضا کارانہ طور پر افغانستان پہنچنے والے مہاجرین کا انتہائِی گرم جوشی سے استقبال کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر کے راستے افغانستان پہنچنے والے افغان مہاجرین کو وطن پہنچنے پر ہار پہنائے گئے، وہاں سینکڑوں کی تعداد میں مقامی افراد نے انہیں ولیکم کہا۔
اس موقع پر افغان شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ملک میں اپنے شہریوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، مزدور رہنما شیر زادہ اپنی ملازمت پر بحال