نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی ورسک روڈ دھماکے کی مذمت

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے کی نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے پر زور مذمت کرتے ہوئے پولیس کے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔
نگران وزیراعلی کا ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ کو زخمی بچوں کو بروقت اور بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت بحی جاری کی۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، تنہا ہی جنگ جاری رکھنے کا عزم