اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطین میں ہر سو موت کا رقص

غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی افواج کے ہاتھوں 18 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں سب سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے جبکہ شہید ہونے والوں میں خواتین کی تعداد بھی زیادہ ہے۔ زیر نظر ویڈیو میں فلسطینی شہداء اور تباہ حال غزہ کے مختلف مناظر دکھائے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ