سجد کی بے حرمتی

اسرائیلی فوج کی جانب سے مغربی کنارے میں مسجد کی بے حرمتی

ویب ڈیسک :اسرائیلی فوج کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں کے علاوہ مغربی کنارے میں مسجد کی بے حرمتی بھی کی گئی ۔
ذرائع کے مطابق محاصرے کے دوروان اسرائیلی فوجی جوتوں سمیت مسجد میں گھس گئے اور مسجد میں اپنی عبادات کیں ۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے اپنے مذہبی تہوار کے گیٹ بھی مسجد کے لاﺅڈ سپیکر سے نشر کئے گئے ۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو ز وائرل ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے اہلکاروں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 اعشاریہ 55 کروڑ ڈالر کا اضافہ