سبجیکٹ سپیشلسٹ کی تقرریاں

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا :55خواتین ریاضی سبجیکٹ سپیشلسٹ کی تقرریاں

ویب ڈیسک :محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختونخواکی جانب سے پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پراساتذہ کی تقرریاں کردی گئیں
جاری اعلامیہ کے بعد صوبے کے مختلف زونز میں گریڈ 17 کے 55 خواتین ریاضی سبجیکٹ سپیشلسٹ کی تقرریاں کی ہیں۔
تقرریاں پانے والے سبجیکٹ سپیلشٹ خواتین میں طیبہ بی بی ، زونیرا انجم ، مہرین گل ، سبا حفیظ‘صبینہ کنول ، لبنہ گل ، فضا بی بی ، سمیہ طیب، شاہانہ ، فریدہ خان ، نازش بی بی ، ثمرین شامل ہیں
انیسہ نسیم ، نخلہ احمد ، نعیمہ، صفیہ ناز ، آفرین جلیل ، مہر نگار ، انیلہ بی بی ، سدرہ کنول ، صبا غفار‘نورین ، حمیرا ناز ، حرا حلیم ، ربیہ اقبال ، سائرہ بانو ، کائنات سلطانہ ، سادیہ حیدر ، انم جاوید کی تقرری بھی کی گئی۔
تعینات ہونےوالی خواتین اساتذہ میں نورالعین ، ثناءبی بی ، مارچ بی بی ، ماریہ یاسمین ، عائشہ صلاح ، صفانہ خالد ، کرشمہ امین شامل ہیں ۔
:نئی تعیناتیوں میں حمدہ وزیر ،بریرہ، شبانہ ناز ، عاثیہ، کائنات خان ، قرا العین ، نیلمہ، صفیہ زمان ‘خوشبو تاج ، نیلم سحر ، سادیہ نور، ارم رشید ، رشما ارم اور عاصمہ غنی شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں 92 کروڑ سے 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف