مردان : جوڈیشل کمپلیکس پر 1100 ملین روپے لاگت آئے گی، نئے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر سے 30 کورٹس رومز کا اضافہ ہوگا، کمپلیکس کی تعمیر پر مزید 15 سول جج تعینات کی جائیں گے. کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر سے لاگت میں 300 ملین روپے کا اضافہ ہوگا.