KP mahmood khan

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان کا آبائی ضلع سوات کا دورہ

سوات : وزیر اعلی اپنے رہائشگاہ میں عوام سے ملاقاتیں کی، وزیر اعلی محمود خان نے عوامی مسائل کے حل پر احکامات جاری کئے ۔ وزیر اعلی مختلف جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لینگے ۔

مزید پڑھیں:  بابر سلیم سواتی کی صوبائی حکومت کو اے پی سی بلانے کی ہدایت