تھپڑ جڑ دیا

لاہور، ن لیگی امیدوار نے کارکن کو تھپڑ رجڑ دیا، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: لاہور سے ن لیگی اُمیدوار شیخ روحیل اصغر نے تلخ کلامی کے بعد کارکن کو تھپڑ جڑ دیا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ روحیل اصغر نے کارکن کو تلخ کلامی کے بعد تھپڑ مار دیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کارکن نے کہا شیخ صاحب گلی میں گندا پانی کھڑا ہوتا ہے۔
شیخ روحیل اصغر نے دیگر کارکانوں کے سامنے اسے دھکے دئیے اور تھپڑ مارا، ویڈیو میں کارکن کو وہاں سے نکلتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب :رواں سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد