ٹآنک، حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز کیلئے فوج طلب

ویب ڈیسک: ضلع ٹآنک کے حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز کیلئے فوج کی تعنیاتی کی منظوری دیدی گئی ہے۔
جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے حلقے این اے 43 پر 6 پولنگ اسٹیشنز میں 19 فروری کو دوبارہ پولنگ ہو گی۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: ججز خطوط پر از خود نوٹس کیس کی تیسری سماعت آج ہوگی