خان یونس

خان یونس میں اسرائیلی افواج پر حماس کا جوابی وار، متعدد صیہونی ہلاک

ویب ڈیسک: اسرائِیلی افواج کی جانب سے غزہ پر حملوں کی شدت جہاں بڑھتی جا رہی ہے وہیں حماس کی جوابی کارروائیاں بھی تیز ہو رہی ہیں۔ حماس کے حالیہ جوابی وار میں متعدد صیہونی ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس حوالے سے حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں کی کارروائیوں کے جواب میں حماس کی خفیہ کارروائیاں جاری ہیں جن میں متعدد صیہونی ہلاک جبکہ کئِی زخمی ہو گئے ہیں۔ حزب اللہ کی جانب سے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  مسجد نبوی میں زائرین کی کثیر تعداد میں حاضری کا سلسلہ جاری