نوشہرہ، رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے پرائس کنٹرول ڈیسک قائم

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں ماہ رمضان میں سستی اشیا کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق پرائس کنٹرول ڈیسک قائم کردیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم پرائس کنٹرول ڈیسک میں مختلف محکموں کے اللکار شکایات درج کرینگے۔

مزید پڑھیں:  چین اور امریکہ کو حریف نہیں شراکت دار ہونا چاہئے، شی جنپنگ