بھارت میں انتخابات 19 اپریل کو ہونگے

ویب ڈیسک: بھارت میں انتخابات کے حوالے سے چھائے بادل چھٹ گئے، انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں قومی انتخابات 19 اپریل کو ہونگے۔ ایک اندازے کے مطابق بھارت میں انتخابات کے دوران ایک ارب کے قریب ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے۔
اس تعداد میں ووٹوں کی پولنگ کا عمل 19 اپریل سے شروع ہو کر 6 ہفتے جاری رہے گا۔ اسی بدولت بھارت کے قومی انتخابات کو دنیا کا سب سے بڑا الیکشن بھی سمجھا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدنوں کو مبارکباد