ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک: ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سربراہ جبکہ دیگر اراکین میں ڈاکٹر شمشاد اختر سمیت کئی لوگوں کوق شامل کیا گیاہے ۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ نگران حکومت کے دور میں ایف بی آر کی تنظیم نو کے منصوبے پر عمل درآمد روکنے کی ہدایت کی تھی۔

مزید پڑھیں:  فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی، انٹرنیٹ سروس متاثر