جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 16 افراد شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی جنون حدوں کو چھونے لگا، غزہ کے ساتھ ساتھ جنوبی لبنان پر بھی فضائی حملے شروع کر دیئے گئے۔ اسرائیلی حملے میں 16 افراد شہید ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق لبنان کے جنوبی حصے میں اسرائیل کی جانب سے فضائی حملوں میں کم از کم 16 افراد شہید ہو گئے، ان میں طبی عملے کے افراد بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  مردان، بونیر روڈ گملہ گٹ کے قریب لاوارث تشدد زدہ لاش برآمد