مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع، ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے نماز اداء کی

ویب ڈیسک: مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے نماز اداء کی۔
ذرائع کے مطابق ماہ رمضان میں صیہونی افواج کی جانب سے مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
اسرائیلی حکام کی جانب سے پابندی کے باوجود جمعتہ الوداع کے موقع پر فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر نماز ادا کی۔
یاد رہے کہ مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے نماز ادا کی۔ اس دوران صیہونیوں کی جانب سے ڈرون بمباری بھی کی گئی.

مزید پڑھیں:  عمران خان کی ملک دشمنی کی ہر سازش ناکام ہو رہی ہے،رانا تنویر