Petrol 2

صوبائی حکومت کا سرکاری نرخ سے ذیادہ پر پٹرول فروخ کرنیوالوے پمپوں کیخلاف کریک ڈائون

پشاور:صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاںمصنوعی قلت پیدا کرنے اور سرکاری نرخ سے زیادہ پر پٹرول فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون شرو ع ۔کا روائیوں کی تفصیلی رپورٹ پی ایم آر یو، چیف سیکرٹری آفس ارسال رپورٹ کے مطابق کل 330 پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں کی گئیں140 ڈاکٹر کاظم نیاز کا کہنا تھا کہ پٹرول پمپس کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وارننگز جاری کی گئیں53 پٹرول پمپس پر ایک لاکھ 93ہزار540 روپے جرمانہ عائد کیا گیاتین پٹرول پمپ مالکان گرفتارذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں۔

مزید پڑھیں:  ججز کی حفاظت پر پختونخوا پولیس کے 1571 اہلکار مامور، مکمل رپورٹ جاری