101108102957 peshawar university386

پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کا اساتذہ کی تعیناتی او ترقی پر پابندی کیخلاف احتجاج

پشاور: پیوٹا کا صدر پروفیسر ڈاکٹر فضل ناصر کی قیادت میں دھرنا جاری، ڈاکٹر فضل ناصر کے مطابق حکومت وقتاً فوقتاً جامعات کی خودمختاری میں مداخلت کررہی ہے، پیوٹا صدر نے کہا کہ شیڈول کے مطابق اساتذہ کادھرنا جاری رہے گا،

ذاکراللہ جنرل سیکرٹری پیوٹا کے مطابق مختلف ذرائع کے مطابق حکومت نے احتجاج کا نوٹس لیا ہے، اساتذہ تعیناتی و ترقیوں کے حوالے سے مشیر تعلیم نے ہنگامی اجلاس طلب کیاہے، پیوٹا کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ تعیناتیوں اور ترقیوں پرست پابندی ہٹادی جائے گی،

مزید پڑھیں:  بچے فروخت کرنے کی ویڈیو پر کمشنر پشاور کانوٹس،بیروزگار نوجوان کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان کردیا
مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم

پیوٹا سے امتحانات اور آن لائن کلاسز جاری رکھنے کی درخواست کی گئی ہے، والدین طلبہ اور سول سوسائٹی کی درخواست پر پیوٹا کا امتحان اور آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا فیصلہ، احتجاجی دھرنا شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔