images 1 7

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جاری ظلم و بربریت کی پرزور مذمت – سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی

پشاور:سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی فورسز کی جانب سے جاری ظلم و بربریت کی پرزور مذمت، سپیکر مشتاق غنی کے مطابق معصوم بشیر احمد خان کے قتل نے بھارتی مظالم کو کشمیر میں ایک نئی سطح پر پہنچا دیا ہے، بھارت انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کررہا ہے، اقوام متحدہ کو اس واقعے  کا سخت نوٹس لینا چاہیے ۔

مزید پڑھیں:  صوبائی حکومت کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت کو دوبارہ خط