0e8b725e55c2414cb7404885985ed318 18 4

مردان میں کورونا سے خاتون سمیت 2 افراد جان بحق

مردان:سرکاری ذراٸع کے مطابق مردان میں کورونا سے خاتون سمیت 2 افراد جان بحق، جان بحق دونوں افراد ایم ایم سی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ وبا سے جان بحق افراد کی تعداد 59 ہوگٸی۔ چوبیس گھنٹوں میں 5 نٸے مریض تعداد 1145 ہوگٸی۔ 13 نیگٹیو کیسسز تعداد 3566 ہوگٸی۔

مزید پڑھیں:  مردان، نقل کی روک تھام کیلئے آن لائن پیپر لیا جانے لگا