dirbala

صوباٸی حکومت کی طرف سے سیاحتی مقامات پر پابندی کے باوجود دیربالا میں سیاحوں کی امد جاری

دیربالا۔: صوباٸی حکومت کی طرف سے سیاحتی مقامات پر پابندی کے باوجود دیربالا میں سیاحوں کی امد جاری ہے ، روزانہ بڑی تعداد میں سیاح عشیری درہ لام چڑ ابشار کمراٹ اور جاز بانڈہ کا رح کرتے ہیں ، سیاحتی مقامات میں اگاہی نہ ہونے کی وجہ سے رواں ہفتہ دو سیاح ڈوب کر جاں بحق ہوۓ ، ضلعی انتظامیہ کے جانب سے دریائے پنجکوڑہ اور دریائے عشیری میں نہانے پر پابندی عائد دفعہ 144نافذ ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس،اراکین کی وزیراعلیٰ کےموقف کی حمایت