peshawar high court

پشاورہائیکورٹ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف رٹ دائر

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورہائیکورٹ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف رٹ دائر،رٹ سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈووکیٹ نے دائرکی، واپڈاکولوڈ شیڈنگ سے روک کرعوام کوبجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، صوبے میں بجلی کی زیادہ پیداوار کے باوجود بجلی نہیں ہوتی ،کئی علاقوں میں مشکل سے ایک گھنٹے کیلئے بجلی آتی ہے بجلی ، نہ ہونے کے باوجود ہزاروں کے بل آتے ہیں۔
بجلی پر پہلا حق خیبرپختونخوا کے عوام کا بنتا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد