ghgh

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 424 ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ و اپریشن سنٹر نے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیا ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 10 مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوئے ، این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں 424 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 8761ہے،ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 81ہزار 925 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ،ملک میں 2 لاکھ 97 ہزار 014 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،سندھ میں1 لاکھ 29 ہزار 827 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،پنجاب میں 96983 خیبرپختونخوا 36340کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،اسلام آباد میں 15689 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،گلگت بلتستان میں 2935 بلوچستان میں 12935کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،آزادکشمیر میں کورونا کے 2305 مصدقہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں،ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6328مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،سندھ میں کورونا کے 2415 پنجاب 2205مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،خیبرپختونخوا 1255 اسلام آباد میں 175 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں،بلوچستان 143، گلگت بلتستان میں کورونا کے 71مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،آزادکشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 64 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 21744کورونا ٹیسٹ کئے گئے،ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کورونا کے 1054 مریض زیرعلاج ہے،ملک بھر میں کورونا کے 90 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں،ملک بھر میں تاحال 26 لاکھ 84 ہزار 252کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 73 ہزار کی حد عبور